کاروانِ ادب انٹرنیشنلکاروانِ ادب انٹرنیشنل
صفحہ اول

لغت

لفظ یا شعر کا مصرع لکھیں، معنی نکل آئیں گے

نتیجہ

دوہا

doha

پوٹھواری

معنی

اسم

دو مصرعوں والی لوک صنف۔

قریبی لفظ

دوہڑا

اردو

معنی

اسم

شاعری کی یہ صنف ہندی زبان سے اُردو زبان میں آئی ہے۔ ابتدائی شکل میں یہ سنسکرت زبان کے لفظ دوِدہا سے مشتق ہوا ہے۔ پنجابی میں بطور دوہڑا مستعمل ہے۔

اردو ویکشنری

کچھ معنی ویکشنری سے ہیں، اجازت Creative Commons Attribution-ShareAlike۔